سنگیتا پنوار
سنگیتا پنوار (انگریزی: Sangeeta Panwar)[1] ایک بھارتی دورنما اداکارہ ہیں جو معیاری لہجہ کی ہریانوی زبان بولنے میں مشہور ہیں اور یہی مہارت ان کی کامیاب اداکاری کا راز ہے۔
سنگیتا پنوار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1969ء (55 سال) مراد آباد |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | ہریانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہریانوی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |