سنگیت کورے (پیدائش: 15 مارچ 1995ء) سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] اس نے 4 دسمبر 2015ء کو 2015-16ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں سارسینز اسپورٹس کلب کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2]

سنگیت کورے
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-03-15) 15 مارچ 1995 (عمر 29 برس)
کولمبو، سری لنکا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 دسمبر 2016ء

مارچ 2018ء میں اسے 2017-18ء کے سپر فور صوبائی ٹورنامنٹ کے لیے ڈمبولا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اگلے مہینے اسے 2018 ءکے سپر پراونشل ون ڈے ٹورنامنٹ کے لیے دمبولا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ اگست 2021ء میں اسے 2021 ایس ایل سی انویٹیشنل ٹی20 لیگ ٹورنامنٹ کے لیے ایس ایل سی گرے ٹیم میں نامزد کیا گیا [3] تاہم پہلے میچ سے قبل وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے تھے۔ [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sangeeth Cooray"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016 
  2. "AIA Premier League Tournament, Group A: Saracens Sports Club v Sri Lanka Ports Authority Cricket Club at Moratuwa, Dec 4-6, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016 
  3. "Sri Lanka Cricket announce Invitational T20 squads and schedule"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  4. "Change of teams for Kamil, Himasha & Prabath in SLC T20 League"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2021