سنہری مسجد، لاہور
اندرون شہر لاہور کشمیری بازار میں واقع ایک تاریخی مسجد
سنہری مسجد لاہور، پنجاب، پاکستان کے مرکز میں واقع ہے۔ سنہری مسجد کشمیری بازار میں واقع ہے۔ یہ 1750ء میں تین خوبصورت سنہری گنبدوں کے ساتھ تعمیر کی گئی۔ چار بلند و بالا مینار مسجد کے چاروں کونوں پر ہیں۔
سنہری مسجد | |
---|---|
Sunehri Mosque | |
اٹھارہویں صدی کی سنہری مسجد کا نام اس کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے ہے | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°34′59″N 74°19′11″E / 31.583083°N 74.319616°E |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | پاکستان |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ہند-اسلامی طرز تعمیر، مغلیہ طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1753 |
تفصیلات | |
مینار | 4 |
مینار کی بلندی | 54 میٹر (177 فٹ) |
مواد | اینٹ، سنگ مرمر |