سنیہل پردھان
سنیہل پردھان بھارت کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ سنیہل پردھان پونے، ہندوستان میں 18 مارچ 1986 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹیسٹ تو نہیں کھیلی مگر ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کھیلی۔وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر4 ٹی ٹوئنٹی اور 6 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سنیہل نیتن پردھان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | پونے، بھارت | 18 مارچ 1986|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 89) | 9 مئی 2008 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 30 جون 2011 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 27) | 23 جون 2011 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 27 جون 2011 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ESPNcricinfo، 2 May 2020 |
ون ڈے کیریئر
ترمیمسنیہل پردھان نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ پاکستان کے خلاف سن 2008 میں کھیلا۔ انھوں نے 13.0 کی اوسط سے کل 13 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 6 کا اسکور بھی شامل ہے۔ ۔ انھوں نے کل 216 گیندیں پھینکیں اور 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 27.4رہی جس میں ایک بھی چار یا پانچ وکٹیں شامل نہیں۔سنیہل پردھان پورے ون ڈے کیریئر میں صرف ایک کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز اسکول کی سطح سے کر دیا تھا، اس کے بعد وہ کلب کھیلتی رہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں جگہ بنائی اور ہوتے ہوتے ہندوستان کی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔
ٹی ٹونٹی کیریئر
ترمیمسنیہل پردھان نے پہلا بین الاقوامی T20 میچ آسٹریلیا کے خلاف سن 2011 میں کھیلا۔ انھوں نے کل 2 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 2 کا اسکور بھی شامل ہے، اتنے کم رنز پر کوئی اوسط کہیں بھی درج نہیں۔ انھوں نے 67 گیندیں کرائیں، 6 وکٹیں 10 کی اوسط سے حاصل کیں ۔
- ↑ "سنیہل پردھان"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021
- ↑ "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021