‘‘‘سنی فضائل اعمال‘‘‘ نامی کتاب کو علامہ عالم فقری نے قرآن و حدیث کی روشنی میں اعمال صالحہ پر رسالہ کے طور پر مرتب کیا۔[1] اکثر لوگ اس کتاب کا موازنہ فضائل اعمال سے کرتے ہیں جسے مولانا زکریا کاندھلوی نے مرتب کیا تھا، حالانکہ یہ کتاب فضائل سے زیادہ عقائد کی پہچان پر مبنی ہے اور اسے عمومًا بریلوی مسلک کا آئینہ دار سمجھا جاتا ہے۔[2]یہ کتاب حقیقت میں بریلوی مسلک کی ترجمانی کرتی ہے اور اس کتاب کو پڑھنے سے پتہ چلتا ہے کہ واقعی میں قدیم زمانے سے ہی علما اہلسنت کے عقائدو اعمال وہی ہیں جس پر آج بریلوی مسلک کے لوگ چلتے ہیں۔[حوالہ درکار]

سنی فضائل اعمال
مصنفعلامہ عالم فقری
زباناردو
صنفاسلام

حوالہ جات ترمیم

  1. "کتاب میلہ"۔ 20 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2014 
  2. "معرفت کام"۔ 20 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2017