فضائل اعمال محمد زکریا کاندھلوی جو مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے تھے، نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے دیا گیا۔ شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔ بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ

فضائل اعمال
An Urdu edition of the Fazail-e-Amal.
فضائل اعمال اردو اشاعت کا سرورق
مصنفمحمد زکریا کاندھلوی
زباناردو
صنفاسلام

ابواب

ترمیم

کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  • حکایات صحابہ
  • فضائلِ نماز
  • فضائلِ قرآن
  • فضائلِ ذکر
  • فضائلِ رمضان
  • فضائلِ تبلیغ
  • فضائلِ درود
  • مسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج

تنقید

ترمیم

کتاب کے مواد پر مختلف مکاتب فکر کے مسلم علما نے تنقید کی ہے، جن میں اہل حدیث اور دیوبندی مکتب فکر کی سرکردہ شخصیات شامل ہیں۔ بعض بریلوی مکتب فکر کی شخصیات نے بھی کتاب میں موجود حکایات پر تنقید کی ہے۔[حوالہ درکار]

بیرونی روابط

ترمیم