سوئٹزرلینڈ میں سیاحت

سوئٹزرلینڈ میں سیاحت کا جائزہ

سیاح سوئٹزرلینڈ کے متنوع مناظراور سیر وسیاحت اور دوسری ڈھیر ساری سہولیات کے دلدادہ رہے ہیں۔ اس میں الپائن آب و ہوا اور اس کے مناظرکا کافی عمل دخل ہے۔ تفریحی سرگرمیوں میں اسکیئنگ اور کوہ پیمائی بطور خاص قابل ذکر ہیں۔

سوئٹزرلینڈ اپنے مناظر اور سیاحتی سہولیات کے لیے قابل ذکر ہے ( گورنر گراٹ ریلوے سے میٹر ہورن )

اس ملک کی معیشت میں سیاحت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ [1]

سوئٹزرلینڈ کے قابل ذکر سیاحتی مقامات

ترمیم
 
انفوگرافک نقشہ سوئٹزرلینڈ
بڑے شہر
چھوٹے شہر
الپس میں ریزورٹس
قدرتی علاقے

سرگرمیاں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. bfs.admin.ch, bazonline.ch 23 February 2018.

مزید دیکھیے

ترمیم
  • سوئٹزرلینڈ میں عالمی ثقافتی ورثہ سائٹس کی فہرست
  • سوئٹزرلینڈ میں سکی علاقوں اور ریزورٹس کی فہرست
  • سوئٹزرلینڈ کی معیشت
  • سوئٹزرلینڈ کا جغرافیہ
  • سوئس اسکول آف ٹورازم اینڈ ہاسپیٹلٹی

بیرونی روابط

ترمیم