سودیس
سودیس 2004 میں ریلیز شدہ بھارتی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے، جس کے قلمکار، ہدایتکار اور فلمساز آشوتوش گوواریکر ہیں۔ [9] اس فلم میں شاہ رخ خان، گایتری جوشیاور کشوری بلال نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، جن میں دیا شنکر پانڈے، راجیش وویک اور لیکھ ٹنڈن معاون کرداروں میں اور مکرند دیشپانڈے ایک خاص کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ کی اداکاری کو ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنس میں شمار کیا جاتا ہے۔ [10]
سودیس | |
---|---|
(ہندی میں: स्वदेश) | |
ہدایت کار | |
اداکار | شاہ رخ خان [5][6][7][8] گایتری جوشی [5][6][7] |
صنف | ڈراما [1][3]، رومانوی صنف |
فلم نویس | |
دورانیہ | 187 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | اللہ رکھا رحمان |
تقسیم کنندہ | یو ٹی وی موشن پکچرز ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 2004 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v316200 |
tt0367110 | |
درستی - ترمیم |
داد تحسین
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://www.imdb.com/title/tt0367110/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0367110/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=60611.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://www.filmaffinity.com/es/film129004.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ "Meet Aravinda and Ravi, The Inspiration Behind Shahrukh Khan's Movie 'Swades'"۔ indiatimes.com۔ 17 December 2018
- ↑ "Lost in Translation - Part 1/2"۔ Filmfare۔ 8 September 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2012[مردہ ربط]