نرنجن شاہ اسٹیڈیم
(سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
نرنجن شاہ اسٹیڈیم سابقہ نام سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (انگریزی: Saurashtra Cricket Association Stadium; ہندی: सौराष्ट्र क्रिकेट एसोसिएशन स्टेडियम) راجکوٹ، گجرات، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ گجرات کا پہلا شمسی توانائی سے چلنے والا اسٹیڈیم ہے۔
سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | راجکوٹ، سورشٹرا، گجرات، بھارت |
تاسیس | 2008 |
گنجائش | 28,000[1] |
ملکیت | سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن |
مشتغل | سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم سوراشٹر کرکٹ ٹیم گجرات لائنز |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
واحد ٹیسٹ | 9–13 نومبر 2016: بھارت بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ایک روزہ | 11 جنوری 2013: بھارت بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ایک روزہ | 18 اکتوبر 2015: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا |
واحد ٹی20 | 10 اکتوبر 2013: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
بمطابق 9 نومبر 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/Australia/content/ground/377285.html ESPNcricinfo |