سورج گرہن 21 اگست 2017ء
21 اگست 2017ء کو مکمل گرہن واقع ہوگا۔
سورج گرہن اگست 21, 2017 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | مکمل |
گاما | 0.4367 |
وسعت | 1.0306 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 160 sec (2 m 40 s) |
متناسقات | 37°00′N 87°42′W / 37°N 87.7°W |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 115 کلومیٹر (71 میل) |
اوقات (UTC) | |
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء | 15:46:48 |
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء | 16:48:32 |
طویل گرہن | 18:26:40 |
(U4) مکمل گرہن کا اختتام | 20:01:35 |
(P4) جزوی گرہن کا اختتام | 21:04:19 |
حوالہ جات | |
Saros | 145 (22 of 77) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9546 |
اوقات
ترمیممتناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 15:46:48 پر ہوگی۔ مکمل گرہن کا آغاز 16:48:32 پر ہوگا۔ مکمل سورج گرہن شام 18:26:40 پر ہوگا۔ مکمل گرہن کی کیفیت کا اختتام 20:01:35 پر ہوگا جبکہ جزوی گرہن 21:04:19 پر ہوگا۔
آئندہ گرہن
ترمیمشمسی ساروس 145 کا 23 واں سورج گرہن 2 ستمبر 2035ء کو واقع ہوگا۔
ریاستہائے متحدہ میں گرہن کا نظارہ
ترمیمریاستہائے متحدہ میں یہ گرہن سورج گرہن 26 فروری 1979ء کے بعد کوئی پہلا مکمل گرہن ہوگا جو ریاستہائے متحدہ کی تمام ریاستوں میں دکھائی دے گا۔ریاستہائے متحدہ میں اِس گرہن کے بعد سورج گرہن 8 اپریل 2024ء، سورج گرہن 12 اگست 2045ء، سورج گرہن 14 اکتوبر 2023ء اور سورج گرہن 11 جون 2048ء ہوں گے جو ریاستہائے متحدہ کی ریاستوں میں مکمل گرہن کی حالت میں نظر آئیں گے۔
- ریاستہائے متحدہ کی اِن ریاستوں میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ دکھائی دے گا:
اوریگون، ایڈاہو، الاباما، الاسکا، ایریزونا، کولوراڈو، فلوریڈا، کیلیفورنیا، واشنگٹن ڈی سی، ڈیلاویئر، کنیکٹیکٹ، الینوائے، جارجیا (امریکی ریاست)، ہوائی، انڈیانا، میئن، لوویزیانا، کینٹکی، کنساس، میری لینڈ، میساچوسٹس، مشی گن، مینیسوٹا، مغربی ورجینیا، مسوری، نیو میکسیکو، نیو جرسی، نیو ہمپشائر، نیواڈا، نیبراسکا، مونٹانا، شمالی کیرولائنا، نیو یارک، شمالی ڈکوٹا، اوہائیو، اوکلاہوما، پنسلوانیا، روڈ آئلینڈ، جنوبی کیرولائنا، جنوبی ڈکوٹا، ٹینیسی، ٹیکساس، وائیومنگ، ورمونٹ، وسکونسن، ریاست واشنگٹن، ورجینیا، یوٹاہ۔
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- سورج گرہن
- سورج گرہن 8 جون 1918ء
- سورج گرہن 8 اپریل 2024ء
- سورج گرہن 12 اگست 2045ء
- سورج گرہن 14 اکتوبر 2023ء
- سورج گرہن 11 جون 2048ء
ویکی ذخائر پر سورج گرہن 21 اگست 2017ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |