22 ستمبر 2006ء کو ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا۔

سورج گرہن ستمبر 22, 2006
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًAnnular
گاما-0.4062
وسعت0.9352
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ429 sec (7 m 9 s)
متناسقات20°36′S 9°06′W / 20.6°S 9.1°W / -20.6; -9.1
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی261 کلومیٹر (162 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن11:41:16
حوالہ جات
Saros144 (16 of 70)
درجہ بندی # (SE5000)9522

اوقات ترمیم

متناسق عالمی وقت کے مطابق ہالہ دار گرہن کا آغاز 09:48:32 پر ہوا۔ مکمل گرہن کا آغاز 09:54:34 پر ہوا اور انتہائے کامل گرہن 11:41:16 پر ہوا۔ مکمل گرہن کی کیفیت کا اختتام 13:25:32 پر ہونا شروع ہوا اور 13:31:34 پر جزوی گرہن کی صورت اختیار کرتا ہوا گرہن ختم ہو گیا۔

مقامات ترمیم

یہ گرہن برازیل، گیانا، سرینام، فرانسیسی گیانا، رورائیما، اماپا اور بحر اوقیانوس کے علاقوں میں دیکھا گیا تھا۔

==آئندہ گرہن==* مزید پڑھیں: سورج گرہن 2 اکتوبر 2024ء ایسی نوعیت کا سورج گرہن آئندہ 2 اکتوبر 2024 کو دیکھا جاسکے گا۔[1]

== مزید دیکھیے ==* شمسی ساروس 145* سورج گرہن 11 ستمبر 1988ء* سورج گرہن 2 اکتوبر 2024ء* سورج گرہن 14 اکتوبر 2042ء* سورج گرہن 24 اکتوبر 2060ء* سورج گرہن 4 نومبر 2078ء* سورج گرہن 15 نومبر 2096ء

حوالہ جات ترمیم