22 ستمبر
20 ستمبر | 21 ستمبر | 22 ستمبر | 23 ستمبر | 24 ستمبر |
واقعات
ترمیم- 1908ء - بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
- 1960ء - مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
- 1965ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان میں جنگ بندی عمل میں آئی۔[1]
- 1965ء - پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی۔[1]
- 1969ء - پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی۔[1]
- 1991ء - ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا۔[1]
پیدائشیں
ترمیم- 1211ء – ابن خلکان، عراقی مسلمان عالم دین و منصف (و۔ 1282)
- 1791ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا (و۔ 1867)
- 1842ء – عبدالحمید ثانی، عثمانی سلطان (و۔ 1918)
- 1901ء – چارلس برنٹن ہگس، کینیڈی امریکی طبیب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1997)
- 1912ء – مارتھا سکاٹ، امریکی اداکارہ (و۔ 2003)
- 1949ء – جیمز کارٹرائٹ، امریکی جنرل
- 1959ء – ساول پرلموتر، امریکی ماہر فلکی طبیعیات و محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1961ء – بونی ہنٹ، امریکی اداکارہ و ٹی وی میزبان
وفیات
ترمیم- 1520ء –سلیم اول، عٹمانی سلطان (و۔ 1465ء)
- 1539ء – گرو نانک، مذہبی رہنما، بانی سکھ مت (پ۔ 1469ء)
- 1956ء – فریڈرک سوڈی، انگریز کیمیا دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1877ء)
- 1979ء – ابو الاعلیٰ مودودی، پاکستانی عالم دین
- 1988ء – رئیس امروہوی، پاکستانی ماہر نفسیات، محقق و شاعر (پ۔ 1914ء)
- 2013ء – ڈیوڈ ایچ ہیوبل، کینیڈی امریکی ماہر طبیب و محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926)
تعطیلات و تہوار
ترمیم- مالی ـ یوم آزادی[1]