سوریا (ضد ابہام)
سوریا (ضد ابہام) کے کئی استعمالات ہیں۔ آپ کا مطلوبہ مضمون ذیل میں درج موضوعات میں موجود ہوگا:
- سوریا، ہندو دیوتا
- سوریا (اداکار)، تمل اداکار
- سوریاکانت ترپاٹھی (نرالا)، ہندی ادب کے شاعر
- سوریا، ہسپانیہ، ہسپانوی شہر
- سوریانو محکمہ، یوراگوائے کا ایک محکمہ
- سوریا پیٹ، بھارتی شہر
- سوریاویوا, سری لنکا کا ایک قصبہ
- سوریان، ایران کا ایک شہر
- سوریا کانتم (اداکارہ)، تیلگو اداکارہ
- صوبہ سوریا، ہسپانوی صوبہ
- سوریہ، ایک خود مختار ملک
- سوریہ کے شہروں کی فہرست، سوریہ کے شہروں کی فہرست
- سوریہ کے اضلاع، سوریہ کے اضلاع کی فہرست
- سوریا دی سولجر، 2018ء کی تیلگو فلم نا پیرو سوریا نا الو انڈیا کے ہندی ورژن کا عنوان