نا پیرو سوریا نا الو انڈیا

نا پیرو سوریا نا الو انڈیا (میرا نام سوریا ہے اور بھارت میرا گھر ہے) 2018ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایتکار وکنٹھم ومسی ہیں، جو اس فلم سے اپنی ہدایتکاری کے کیریئر کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے وکنٹھم ومسی نے مشہور فلمز ریس گرم اور کک (تیلگو) کی کہانی لکھی۔ اس فلم کے ستارے اللو ارجن، انو امانیل، ارجن سارجہ، بومن ایرانی، سرتھکمار ہیں۔ ساتھی اداکاروں میں راؤ رمیش، پوسانی کرشنا مرالی، ٹھاکر انوپ سنگھ, سے کمار، پردیپ روت، ہریش عٹھامن ہیں۔ یہ فلم 4 مئی، 2018ء کو جاری ہوئی۔[3][4]

نا پیرو سوریا نا الو انڈیا
(تیلگو: నా పేరు సూర్య నా ఇల్లు ఇండియా)‏
اشاعت پوسٹر
ہدایت کاروکنٹھم ومسی
پروڈیوسرسریدھار لگدپتی
بنی واس
کے ناگیندرا بابو
کہانیوکنٹھم ومسی
ستارےاللو ارجن
بومن ایرانی
ارجن سارجہ
انو امانیل
سرتھکمار
موسیقیوشال-شیکھر
سنیماگرافیرجیو روی
ایڈیٹرکوٹاگری وینکٹیسورا رائو
پروڈکشن
کمپنی
رامالکشمی سینے کریشنز
تاریخ نمائش
  • 4 مئی 2018ء (2018ء-05-04) (دنیا بھر میں)[1]

  • 7 ستمبر 2018ء (2018ء-09-07) (ہندی ورژن)[2]
دورانیہ
168 منٹ
ملکبھارت
زبانتیلگو
باکس آفس₹120 تا 130₹ کروڑ

یہ فلم تمل میں "عن پیر سوریا عن وے دو انڈیا" اور ملیالم میں "عنٹے پیرو سوریا عنٹے وے دو انڈیا" کے نام سے ڈب کی گئی۔ اس فلم کو باکس آفس پر فلاپ قرار دیا گیا اور شائقین نے بھی اسے اچھے رویو نہیں دیے۔ اس فلم کا ہندی ورژن 7 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔

کردار

ترمیم
  • اللو ارجن بطور سوریا
  • انو امانیل بطور ورشا
  • بومن ایرانی بطور کرنل سنجے شری واستو
  • راؤ رمیش بطور سوریا کا گاڈ فادر
  • ارجن سارجہ بطور پروفیسر راما کرشنم راجو
  • آر سرتھکمار بطور چھلا
  • ٹھاکر انوپ سنگھ بطور چھلا کا بیٹا
  • سئے کمار بطور مصطفی
  • پرادیپ روت بطور پی سی
  • ہریش عٹھمن بطور پی سی کا بھائی
  • وینیلا کشور بطور کشور
  • چروہسن بطور مصطفی کا باپ
  • ندھیا بطور ستیہ
  • پوسانی کرشنا مرالی بطور ورشا کا چچا
  • روی کلے بطور انسپیکٹر پرادیپ نیگی
  • کاسی وشواناتھ بطور ورشا کا باپ
  • ستیہ کرشنن بطور مصطفی کی بیوی
  • وکرم سہادیو بطور انور، مصطفی کا بیٹا
  • پربھاس سرینو بطور چھلا کا ساتھی
  • ڈینزل سمتھ بطور سیاست دان
  • ایلی اورام، خصوصی ظہور

تیاری

ترمیم

یہ فلم وکھنٹم ومسی کی بطور ہدایتکار پہلی فلم ہے۔ اس سے پہلے انھوں نے ریس گرم اور کک (تیلگو) جیسی سپرہٹ فلموں کی کہانی لکھی۔ اللو ارجن، انو امانیل، بومن ایرانی، ارجن سارجہ اور سرتھکمار کو مرکزی کرداروں کے لیے چنا گیا۔ یورپی اداکارہ ایلی اورام نے ایک آئٹم نمبر میں اللو ارجن کے ساتھ رقص کیا۔

فلم کا ٹیزر 1 جنوری، 2018ء کو یوٹیوب پر جاری ہوا اور 29 گھنٹوں میں 1 کروڑ ویوز حاصل کیے۔[5]

اشاعت

ترمیم

یہ فلم 4 مئی 2018ء کو تمل میں "عن پیر سوریا عن وے دو انڈیا"[6] اور ملیالم میں "عنٹے پیرو سوریا عنٹے وے دو انڈیا" کے ڈب ورژن کے ساتھ جاری کی گئی۔[7]

فلم کا ہندی ورژن سوریا:دی سولجر کے عنوان سے 7 ستمبر کو جاری ہوا۔

اس فلم کوشائقین نے ملے جلے رویوں کے بعد منفی رویے دیے۔ یہ اللو ارجن کی چھ ہٹ فلموں کے بعد پہلی فلاپ فلم ثابت ہوئی۔[8][9][10][11][12][13][14][15][16][17]

گانے

ترمیم
گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."سینیکا"وشال ڈڈلانی4:15
2."لور آلسو فائٹر آلسو"شیکھر روجیانی4:10
3."بیوٹیفل لو"ارمان ملک، چھئترا ایچ جی5:13
4."مایا"ارجیت سنگھ، رمیا3:54
5."ینییالو ینییالو"ملاویکا1:44
6."ارگا ارگا"موہن بھوگراج, راحل سپلیگنج3:49

بیرونی روابط

ترمیم

نا پیرو سوریا نا الو انڈیا آئی ایم ڈی بی پر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mahesh Babu's Bharat Ane Nanu and Allu Arjun's Naa Peru Surya Naa Illu India get new release dates"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018 
  2. "Surya The Soldier Hindi Dubbed Full Movie - Theatrical Release Date Confirm"۔ 2018-08-29۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018 
  3. "'En Peyar Surya En Veedu India' trailer: Allu Arjun hits it out of the park - Times of India"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  4. "Allu Arjun's Naa Peru Surya Naa Illu India will release in Tamil too, teaser to be unveiled soon"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-03-20۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  5. "Allu Arjun's Naa Peru Surya Naa Illu India teaser sets a new record: 10 million views so far"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-03۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018 
  6. "'En Peyar Surya En Veedu India' trailer: Allu Arjun hits it out of the park - Times of India"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  7. "Allu Arjun's Naa Peru Surya Naa Illu India will release in Tamil too, teaser to be unveiled soon"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-03-20۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018 
  8. Shekhar H Hooli۔ "Naa Peru Surya review roundup: Critics are not happy with Vakkantham Vamsi's script"۔ International Business Times, India Edition۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  9. "Naa Peru Surya Naa Illu India Review & Rating {3.25/5}"۔ The Hans India (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  10. Naa Peru Surya Review: Idlebrain
  11. "Naa Peru Surya Naa Illu India Review"۔ Chitramala (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-04۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  12. "En Peyar Surya En Veedu India review. En Peyar Surya En Veedu India Tamil movie review, story, rating - IndiaGlitz.com"۔ IndiaGlitz.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  13. "Allu Arjun, Naa Peru Surya, Naa Peru Surya Rating, Naa Peru Surya Review, Naa Peru Surya Telugu Review, Vakkantham Vamsi"۔ greatandhra.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  14. Naa Peru Surya: Naa Illu India Review {2.5/5}: NPS is a film that is confused as to which direction it wants to take، اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  15. "Naa Peru Surya Naa Illu India Movie Review , Rating , Public Talk"۔ Telugu360.com (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-04۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  16. "Naa Peru Surya Telugu Movie Review, Rating"۔ APHerald [Andhra Pradesh Herald] (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  17. "Naa Peru Surya movie review: This Allu Arjun starrer is a coming of age drama gone wrong"۔ www.hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی)۔ 2018-05-04۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018