کہا جاتا ہے کہ حلب میں ڈوماری قوم کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ڈوماری زبان میں بات کرنے والے ڈوماری نسل کے لوگ کی تعداد 250-300000 ہے۔ وہ دمشق، حمص اور لطقیہ میں بھی بستے ہیں۔[1] یہ برادری معاشرے میں انتہائی پسماندہ ہے.[1] یہ قوم تین قبائل میں تقسیم ہے.[1][2] [2] ڈوماری زبان کو مشرق وسطی میں نواری زبان کہا جاتا ہے[3] ۔ اس پر تُرکی کردی اور عربی زبان کے خاص اثر نظر آتے ہیں۔[3] نئی نسل کے ڈوماری لوگ اب عربی زبان اپنانا شروع ہو گئے ہیں۔

سوریہ میں ڈوماری قوم
کل آبادی
250–300,000 (ت)
گنجان آبادی والے علاقے
حمص، دمشق
زبانیں
دوماری زبان اور سوریائی عربی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
کاولیہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Herin 2012.
  2. ^ ا ب Matras 2012, p. 1.
  3. ^ ا ب Law 2014, pp. 138–139.