سوزان وین بلجون (پیدائش: 26 اپریل 1988ء بلومفونٹین، جنوبی افریقہ) [1] جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی اولمپک تیراک ہے ۔ اس نے 2008ء اور 2012ء کے اولمپکس میں جنوبی افریقہ کے لیے تیراکی کی اور جون 2009ء تک افریقی اور جنوبی افریقی دونوں ریکارڈ اپنے پاس رکھے۔ [2] اس نے 2012ء کے سمر اولمپکس میں قائم کیے گئے طویل کورس 200 میٹر بریسٹ اسٹروک کا افریقی ریکارڈ اور 100 اور 200 میٹر بریسٹ سٹروک میں مختصر کورس کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ [3] اس کا بھائی پائٹ ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔ [4]

ذاتی معلومات
مکمل نامسوزان وین بلجون
قومیت جنوبی افریقا
پیدائش (1988-04-26) 26 اپریل 1988 (عمر 36 برس)
بلومفونٹین، جنوبی افریقہ
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
وزن54 کلوگرام (119 پونڈ)
کھیل
کھیلپیراکی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Athlete Profile - Suzaan van Biljon"۔ Melbourne 2006 Commonwealth Games Corporation۔ 02 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2008 
  2. "Suzaan van Biljon Bio, Stats, and Results"۔ Olympics at Sports-Reference.com (بزبان انگریزی)۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2017 
  3. "Women's 200m Breaststroke - Olympic Swimming | London 2012"۔ 21 August 2012۔ 21 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2017 
  4. "Van Biljon delighted with national call-up"۔ OFM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021