افریقی کھیل

افریقی کھیل یا افریکن گیمز (انگریزی: African Games) جنہیں سابقہ طور پر آل افریقا گیمز (All-Africa Games or the Pan African Games) کہا جاتا تھا براعظمی کھیلوں کے مقابلے ہیں جو افریقی اتحاد کے زیر انتظام منعقد ہوتے ہیں۔

تاریخترميم

ایڈیشن سال میزبان شہر میزبان قوم افتتاح از تاریخ آگاز تاریخ اختتام قومیں حریف کحیل تقریب سب سے اعلیٰ ٹیم
I 1965 برازاویل   جمہوریہ کانگو Alphonse Massemba-Débat 18 جولائی 25 جولائی 30 2500 10 54   متحدہ عرب جمہوریہ
1969 بماکو   مالی Disrupted by Military Coup
II 1973 لاگوس   نائجیریا یعقوب گوون 7 جنوری 18 جنوری 36 12 92   مصر
III 1978 الجزائر شہر   الجزائر حواری بومدین 13 جولائی 28 جولائی 45 3000 12 117   تونس
IV 1987 نیروبی   کینیا ڈینیل آراپ موئی 1 اگست 12 اگست 41 14 164   مصر
V 1991 قاہرہ   مصر حسنی مبارک 20 ستمبر 1 اکتوبر 43 18 213   مصر
VI 1995 ہرارے   زمبابوے رابرٹ موگابے 13 ستمبر 23 ستمبر 46 6000 19 224   جنوبی افریقا
VII 1999 جوہانسبرگ   جنوبی افریقا تھابو مبیکی 10 ستمبر 19 ستمبر 51 6000 20 224   جنوبی افریقا
VIII 2003 ابوجا   نائجیریا اولوسیگون اوباسانجو 5 اکتوبر 17 اکتوبر 50 6000 22 332   مصر
IX 2007 الجزائر شہر   الجزائر عبدالعزيز بوتفليقہ 11 جولائی 23 جولائی 52 4793 27 374   مصر
X 2011 ماپوتو   موزمبیق Armando Guebuza 3 ستمبر 18 ستمبر 53 5000 20 249   جنوبی افریقا
XI 2015 برازاویل   جمہوریہ کانگو دنیس ساسو نگیسو 4 ستمبر 19 ستمبر 54 15000 22 294   مصر
XII 2019 رباط (شہر)   مراکش محمد ششم مراکشی (expected) 23 اگست 3 ستمبر 53 Future event
XIII 2023 اکرا   گھانا Future event

جدول تمغا جاتترميم

شمار قوم کھیل طلائی چاندی کانسی کل
1   مصر (EGY) 11 548 406 408 1362
2   نائجیریا (NGR) 11 381 360 337 1078
3   جنوبی افریقا (RSA) 6 300 270 217 787
4   الجزائر (ALG) 11 258 286 342 886
5   تونس (TUN) 11 182 158 184 524
6   کینیا (KEN) 11 107 116 130 353
7   سینیگال (SEN) 11 55 58 110 223
8   کیمرون (CMR) 11 32 49 111 192
9   گھانا (GHA) 11 32 45 76 153
10   ایتھوپیا (ETH) 11 31 39 52 122
11   زمبابوے (ZIM) 8 27 33 60 120
12   آئیوری کوسٹ (CIV) 11 21 25 44 90

حوالہ جاتترميم