دولت مشترکہ کھیل 2006ء
دولت مشترکہ کھیل 2006ء (انگریزی: 2006 Commonwealth Games) رسمی طور پر اٹھارہویں دولت مشترکہ کھیل اور عام طور پر میلبورن 2006ء کے نام سے جانا جاتا ہے، 15 اور 26 مارچ 2006ء کے درمیان میں ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں منعقدہ دولت مشترکہ ممالک کے اراکین کے لیے ایک بین الاقوامی کثیر کھیلوں کے مقابے تھے۔ یہ چوتھا موقع تھا جب آسٹریلیا نے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کی تھی۔ یہ میلبورن میں منعقد ہونے والا کھیلوں کا سب سے بڑا مقابلہ بھی تھا، جس نے 1956ء گرمائی اولمپکس کو مقابلہ کرنے والی ٹیموں کی تعداد، ایتھلیٹس کے مقابلے اور منعقد ہونے والے ایونٹس کے لحاظ سے، پیچھے چھوڑ دیا۔
حصہ لینے والی ٹیمیں
ترمیمدولت مشترکہ کھیل 2006ء میں 71 ممالک، علاقے اور ادارے حصہ لے رہے تھے۔ [3] 2006ء کے کھیلوں اور 2002ء کے کھیلوں کے درمیان میں فرق صرف زمبابوے کی غیر موجودگی تھا، جو دولت مشترکہ ممالک سے الگ ہو گیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The four Home Nations of the مملکت متحدہ — انگلستان، اسکاٹ لینڈ، ویلز and شمالی آئرلینڈ — send separate teams to the Commonwealth Games, as do the three تاج توابع — جرزی، the آئل آف مین and گرنزی — and 9 of the 14 برطانوی سمندر پار علاقے۔ The جزائر کک and نیووے، non-sovereign territories in free association with نیوزی لینڈ also compete separately. There are thus 53 members of the دولت مشترکہ ممالک، but 71 competing teams at the Commonwealth Games.
- ↑ 1911-2010 Australia at the Commonwealth Games: Delhi 2010 XIX Commonwealth Games 3-14 اکتوبر۔ Melbourne: Australian Commonwealth Games Association۔ 2010۔ ص 111۔ ISBN:978-0-9580190-1-9
- ↑ [1] آرکائیو شدہ 22 جون 2005 بذریعہ وے بیک مشین