سومیت سہگل
سومیت سہگل (پیدائش: 18 فروری 1966) ایک سابق بھارتی بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ہیں جو بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں 1987ء سے 1995ء تک سرگرم رہے، 30 سے زائد فلموں میں نظر آئے۔ [1]
سومیت سہگل | |
---|---|
سومیت اپنی بیٹی سائیشہ کے ساتھ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت |
18 فروری 1966
شہریت | بھارت |
زوجہ | شاہین بانو (شادی. 1990; طلاق. 2003) فرح (شادی. 2003) |
اولاد | سائیشہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار پروڈیوسر تقسیم کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سومیت نے 1990ء میں سلطان احمد کی بیٹی، نسیم بانو کی پوتی اور اداکارہ سائرہ بانو کی بھانجی شاہین سے شادی کی۔ ان کی ایک بیٹی سائیشہ ، 1997ء میں پیدا ہوئی جو ایک فلمی اداکارہ ہے اور اس نے 2015ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [2] جوڑے نے 2003ء میں طلاق لے لی۔ سومیت نے بعد میں اداکارہ فرح ناز سے 2003ء میں شادی کی۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sumeet Saigal movies, filmography, biography and songs - Cinestaan.com"۔ Cinestaan۔ 08 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019
- ↑ "'Shivaay' actress Sayyesha Saigal is the step daughter of B'wood actress Farah & grand niece of Saira Banu"۔ filmymonkey.com۔ 26 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2018
- ↑ "Farah Naaz Marriage: The Dainty Beauty's Tumultuous Love Life - The Bridal Box"۔ thebridalbox.com۔ 22 October 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2018