سومایا سرکار (پیدائش: 25 فروری 1993ء) بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی ہے۔ [1]

سومیہ سرکار
سرکار 2018ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامسومیہ سرکار
پیدائش (1993-02-25) 25 فروری 1993 (عمر 31 برس)
ساتخیرا ضلع, کھلنا ڈویژن, بنگلہ دیش
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 76)28 اپریل 2015  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ8 مارچ 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 115)1 دسمبر 2014  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ5 جولائی 2019  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 45)24 اپریل 2015  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2022 دسمبر 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالجنوبی زون
2012دورنتو راجشاہی
2013ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2015–2016رنگپور رائیڈرز
2017چٹاگانگ وائکنگز
2018–تاحالقندھار نائٹس
2019راجشاہی کنگز
2019-2020کمیلا واریئرز
2020سنٹرل زون
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 14 45 41 65
رنز بنائے 786 1,509 718 3,304
بیٹنگ اوسط 30.23 36.80 17.51 30.31
100s/50s 1/4 2/11 0/1 3/20
ٹاپ اسکور 149 127* 51 149
گیندیں کرائیں 418 144 93 2,613
وکٹ 3 4 4 33
بالنگ اوسط 87.33 138 43.25 44.57
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/68 3/58 1/18 5/34
کیچ/سٹمپ 17/– 23/– 22/– 51/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Soumya Sarkar"