سونتلی

انڈیا کے صوبہ ہریانہ کے ضلع امبالہ کی تحصیل نرائن گڑھ کا ایک گاؤں

سونتلی(Sountli)، تحصیل نرائن گڑھ، ضلع انبالہ


سونتلی(Sountli)
گاؤں
سونتلی(Sountli) is located in ہریانہ
سونتلی(Sountli)
سونتلی(Sountli)
سونتلی(Sountli) is located in بھارت
سونتلی(Sountli)
سونتلی(Sountli)
متناسقات: 30°25′53″N 77°00′33″E / 30.43139°N 77.00917°E / 30.43139; 77.00917
ملک بھارت
ریاستہریانہ
ضلعانبالہ
تحصیلنرائن گڑھ
سب تحصیلشہزادپور, ہریانہ]]
آبادی (2011)
 • کل1,255
زبان
 • دفتریہندی
 • ثانویہریانوی
 • دیگرپنجابی، علاقائی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ڈاکخانہ کوڈ134202
خواندگی77.99 %

سونتلی گاؤں ہریانہ[1] ریاست کے ضلع انبالہ[2] کی سب تحصیل شہزادپور[3]میں واقع ہے۔ یہ سب تحصیل شہزادپورسے3 کلومیٹر،تحصیل نرائن گڑھ[4] سے16کلومیٹر ضلع ہیڈکوارٹر انبالہ سے مشرق کی طرف 26 کلومیٹر ، ریاستی دار الحکومت چندی گڑھ سے 47کلومیٹراور دار الخلافہ دہلی سے 231 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تاریخ ترمیم

[1947 کی تقسیم سے پہلے] 1947 کی تقسیم سے پہلے سونتلی چوہان راجپوتوں کا گاؤں تھا، جو راناہر رائے چوہان (المعروف راناہراسنگھ چوہان)جن کا مرکز جونڈلہ ضلع کرنال تھا، کے بیٹے رانارانٹاسنگھ چوہان جنھوں نے پنجلاسہ ضلع انبالہ کو مرکز بنایاتھاانکی چوتھی پانچویں پشت سے دو بھائی رانامانک سنگھ چوہان اور رانااودھے سنگھ چوہان ہوئے جن میں سے رانامانک سنگھ چوہان مسلمان ہو گیا، رانااودھے سنگھ چوہان کی پانچویں، چھٹی پشت سے دو بھائی جن میں سے ایک مسلمان ہو گیا سونتلی گاؤں بسایا جبکہ دوسرا جو ہندو رہااسنے پتھریڑی بسایا،1947 کی تقسیم میں سونتلی گاؤں کے تمام مسلمان چوہان راجپوت ہجرت کر کے پاکستان چلے گئے۔مسلمان چوہان راجپوتوں کے علاوہ سونتلی گاؤں میں ہندو بانیے، چماروں کے گھر بھی تھے۔ [1947 کی تقسیم کے بعد] 1947 کی تقسیم کے بعد سونتلی میں مقامی لوگوں کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوگ ہجرت کر کے آئے اور اب سونتلی میں مختلف خاندان آباد ہیں،

آبادیاتی ترمیم

2011 کی مردم شماری کے مطابق سونتلی میں کل 279 گھر اور کل آبادی 1,255 ہے جس میں 50.4% (633) مرد اور 49.6% (622) خواتین ہیں ، کل خواندگی کی شرح 68.0% (854) اور خواتین کی خواندگی کی شرح 30.4% (381) ہے۔ آبادی 0% اور درج فہرست ذات کی آبادی 32.7% (410) ہے۔

اسکول، کالج ترمیم

  • پرائمری اسکول 0 km
  • ما بھگوتی نکیتن پبلک اسکول، شہزاد پور 3.2 km
  • گورنمنٹ سین سیکنڈ اسکول شہزاد پور 4.5 km
  • گورنمنٹاگرلزسکول شہزاد پور 4.5 km
  • M.R.S.D. سینئر سیکنڈری اسکول، 4.0 km
  • گورنمنٹ کالج فار گرلز، نارائن گڑھ روڈ، بارہ گڑھ 8.3 کلومیٹر
  • آئی سی ایل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، شہزاد پور نارائن گڑھ، انبالہ، 5.0 km
  • آئی سی ایل انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکچر، سونتلی، 700M
  • اے آر آئی - شیپ رشید پور کیمپس برائے AFF/PSCRB، دھنانہ-جٹوار کچا روڈ، 6.6 km
  • نیو یونیورسل کالج آف ایجوکیشن، بلوپور، 13.2 کلومیٹر
  • ای میکس کالج آف ایجوکیشن، کالپی-نارائن گڑھ روڈ، گاؤں گولا، ملانا، انبالہ 14.3 km

قریبی گاؤں ترمیم

پتھریڑی 2.8 کلومیٹر، خورد 2.4 کلومیٹر، نگل 8.4 کلومیٹر، دھمولی اپرلی 10.6 کلومیٹر، دھمولی بیچلی 10.7 کلومیٹر، کراسان 10.9 کلومیٹر، گنیش پور 12.1 کلومیٹر، سنتوخی 12.9 کلومیٹر، بابک ماجرہ 8.6 کلومیٹر، کوروا خورد 7.4 کلومیٹر، گھرولی نارائن گڑھ، گھربلی 10.1 کلومیٹر، بہلولی 7.8 کلومیٹر، نسڈولی 10.6 کلومیٹر،

قریبی شہر ترمیم

شہزاد پور 4.5 کلومیٹر، نارائن گڑھ 15.7 کلومیٹر، ساہا 35 کلومیٹر، انبالہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر 26.9 کلومیٹر، بروالہ 22.7 کلومیٹر، ملانا 28.6 کلومیٹر، رائے پور رانی 21.4 کلومیٹر، چندی گڑھ 51.3 کلومیٹر، دھین 34.4 کلومیٹر، نئی دہلی، 231 کلومیٹر

قریبی صنعت ترمیم

امرت ایکسپورٹhttps://goo.gl/maps/4Mvy2Lc44WemSNHC6 امرت فیبٹیک پرائویٹ لمیٹڈhttps://goo.gl/maps/N65uwNvQqP9sh5o6A وینکیس انڈیا لمیٹڈ https://goo.gl/maps/hbhxMyB6nHjhA7nNA

حوالہ جات ترمیم