سونگ داو لی
سونگ داو لی ایک چینی نژاد امریکی کے طبیعیات دان اور نوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے شخص تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1957ء میں چن نینگ یانگ کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ پاریٹی والیشن کی دریافت تھی۔
سونگ داو لی | |
---|---|
(چینی میں: 李政道) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1926ء [1] شنگھائی [2] |
وفات | 4 اگست 2024ء (98 سال)[3][4] سان فرانسسکو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1962–) جمہوریہ چین (1926–1949) تائیوان (1949–) |
آبائی علاقہ | سوژوو |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کولمبیا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
مادر علمی | جامعہ شکاگو جامعہ تثینک خآوآ جامعہ پیکنگ |
ڈاکٹری مشیر | انریکو فرمی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، نظریاتی طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5]، چینی زبان |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات ، طبیعیات [6]، نظری طبیعیات [6] |
ملازمت | جامعہ کولمبیا ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
میٹوسی میڈل (1995) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1966)[7] نوبل انعام برائے طبیعیات (1957)[8][9] |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Tsung-Dao Lee: Biographical — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/128146281 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 6 اگست 2024 — Nobel Prize-winning physicist Tsung-Dao Lee dies at age 97 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 5 اگست 2024 — Tsung-Dao Lee, 97, Physicist Who Challenged a Law of Nature, Dies — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/136230755
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0188194 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اگست 2024
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/tsung-dao-lee/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1957 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10775