سونیا مشعل ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراما سیریل "عشقا وے" (2015) ، "دمپخت آتش عشق"(2016) اور "خسارا" (2018) میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

سونیا مشعل
معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی

ترمیم
چابی
فلم / ڈراما ابھی تک نشر نہیں ہوا ان فلموں / ڈراموں کی نشریات جاری ہیں
سال عنوان کردار نوٹ
2015 ہونا تھا پیار ثناء ٹیلی ویژن فلم

ٹیلی ویژن

ترمیم

سونیا مشعل نے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے ڈراموں میں اداکاری کی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں "میکے کو دے دو سندیس"، "عشقا وے"، "فاصلہ" اور "وعدہ" شامل ہیں۔ ان کے ڈراموں کی فہرست ذیل میں درج کی جاتی ہے:

سال ڈراما کردار چینل
2015 عشقا وے [1] امل جیو ٹی وی
میکے کو دے دو سندیس مریم
سنگت سلمیٰ ہم ٹی وی
2016 خواب سرائے ثانیہ
ازن رخصت سندس جیو ٹی وی
دمپخت - آتش عشق کلثوم اے پلس ٹی وی
مہر اور مہربان عنیزہ اردو 1
پیا بے دردی ایشل ساحر اے پلس ٹی وی
میرا کیا قصور تھا شائستہ جیو ٹی وی
2017 فرض عالیہ پی ٹی وی ہوم
شکوہ نہیں کسی سے نمرہ اے پلس ٹی وی
او رنگریزا آمنہ ہم ٹی وی
فاصلہ مریم اے آر وائی ڈیجیٹل
2018 خسارا صلہ
رو رہا ہے دل زویا ٹی وی ون
تو عشق ہے نازیہ (نازو) ہم ٹی وی
2019 وعدہ گل فرین ٹی وی ون
2019 جی ٹی روڈ نگینہ اے پلس ٹی وی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ishqaway to on air on Indian channel Zindagi"۔ newstechcafe.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 

بیرونی روابط

ترمیم