سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا (لاطینی: Suvarnabhumi Airport) جو بنکاک ایئرپورٹ کے نام سے بھی معروف ہے،[3][4]تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں سے ایک اور ضلع بانگ پھلی میں واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے کا رقبہ تقریباً آٹھ ہزار ایکڑ پر پھیلا ہے جس کی بنا پر جنوب مشرقی ایشا کے عظیم ترین بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔
سوورن بھومی بین الاقوامی ہوائی اڈا ท่าอากาศยานสุวรรณภูมิ
↑"Bangkok Airport"۔ BBC Three۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017۔ Series in which young Brits pass through Bangkok Airport to embark on adventures of a lifetime.