سوگا یوشی ہیدے
سُوگا یوشی ہیدے یا یوشی ہیدے سُوگا (菅 義偉, Suga Yoshihide، ولادت: 6 دسمبر 1948ء) جاپانی سیاست دان ہیں جنھوں نے جاپان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ 2012ء سے 2020ء تک سوگا یوشی نے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کے دور میں چیف کابینہ سیکریٹری کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ ہیدے سُوگا 16 ستمبر 2020ء سے 4 اکتوبر 2021ء تک جاپان کے وزیر اعظم رہے۔
سوگا یوشی ہیدے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جاپانی میں: 菅 義偉) | |||||||
مناصب | |||||||
چیف کیبنٹ سیکرٹری | |||||||
برسر عہدہ 26 دسمبر 2012 – 16 ستمبر 2020 |
|||||||
رکن ایوان نمائندگان، جاپان [1] | |||||||
آغاز منصب 22 اکتوبر 2017 |
|||||||
وزیر اعظم جاپان [2][3][4][5] (99 ) | |||||||
برسر عہدہ 16 ستمبر 2020 – 4 اکتوبر 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 دسمبر 1948ء (76 سال) | ||||||
شہریت | جاپان | ||||||
جماعت | لبرل ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | جاپانی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی | ||||||
اعزازات | |||||||
گولڈ اولمپک آرڈر (2021)[6] |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمسوگا یوشی ہیدے شادی شدہ ہیں اور اس کے تین بیٹے ہیں۔[7] ان کی اہلیہ ماریکو ہیں۔[8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://kouhosha.info/
- ↑ تاریخ اشاعت: 16 ستمبر 2020 — Suga ist Japans neuer Regierungschef — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2020
- ↑ List of Ministers, State Ministers and Parliamentary Vice-Ministers - Cabinet Office Home Page — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2021
- ↑ https://www.nikkansports.com/general/nikkan/news/202009160000377.html
- ↑ The Resignation En Masse of the Suga Cabinet — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2021
- ↑ 橋本会長、菅首相、小池都知事に金章 IOCから五輪オーダー
- ↑ "プロフィール". 内閣官房長官・衆議院議員 菅(すが)義偉 ホームページ (ja-JP میں). Archived from the original on 2020-09-01. Retrieved 2020-08-28.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ "菅官房長官 ひと目ぼれで結婚…令和おじさんの意外すぎる半生 | 女性自身". WEB女性自身 (جاپانی میں). 11 اپریل 2019. Archived from the original on 2019-05-06. Retrieved 2020-08-28.