سوہن راہی
اردو شاعر
سوہن راہی کا جنم لسارا گاؤں، جالندھر، بھارت میں ہوا اور ان کی ابتدائی تعلیم پھگواڑا میں ہوئی۔ وہ ایک ادیب کے طور پر 1950ء سے اپنی ایک الگ پہچان بنائے۔
سوہن راہی | |
---|---|
پیدائش | لسارا گاؤں، جالندھر |
زبان | اردو، ہندی، انگریزی |
قومیت | برطانیہ |
برطانیہ میں آمد
ترمیممجموعات کلام
ترمیمراہی چھ مجموعات کلام اردو میں شائع کر چکے ہیں جبکہ ایک ہندی میں شائع ہوا ہے:
- زخموں کا آنگن
- گھونگھٹ کے پٹ
- دھوپ کی تختی
- رخم-گھونگھٹ-دھوپ
- کھڑکی بھر آسمان
- کاغذ کا آئنہ
- سُر ریکھا (بہ زبان ہندی)
پیشہ
ترمیمراہی بی بی سی لندن میں سینیر آرکیٹیکچرل اسسٹنٹ کے طور پر کام کیے تھے۔
انعام و اکرام
ترمیملندن کے چیانل فور کے ایک شعروشاعری کے مقابلے میں راہی کی نظم "بن گنہ کے گذر نہیں ہوتا" کو انعام اول کا حق دار قرار دیا گیا تھا۔
اعزازات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ گیت ہمارے خواب، سوہن راہی،سن اشاعت 2001ء، ایجوکیشنل پبلی شرس، نئی دہلی، تھارت، کتاب کا بیک کَوَر