سویبط بن سعد
(سویبط بن حرملہ سے رجوع مکرر)
سویبط بن سعد غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قریش صحابہ میں شامل ہیں۔ مہاجرین حبشہ میں شمار ہوتے ہیں۔
سويد بن مخشی کا نسب یہ ہے سويبط بن سعد بن حرملہ بن مالك بن عميلہ بن السباق بن عبد الدار بن قصی بن كلاب القرشی ہے رسول اللہ کے ساتھ ان کا نسب قصی میں شامل ہوتا ہے انھیں ہی دادا کی طرف نسبت کرتے ہوئے سویبط بن حرملہ کہا جاتا ہے[1]
سویبط بن سعد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 93،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور