سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی
سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی یا سویڈنی سماجی جمہوری پارٹی ((سویڈش: Sveriges socialdemokratiska arbetareparti)، س ا پ؛ یعنی، "سویڈن کے سماجی جمہوری کارکنان کی جماعت")،[1] سویڈن کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ اس کو Arbetarepartiet–Socialdemokraterna ('جماعتِ کارکنان – سماجی جمہوریت پسندان') اور مختصراً 'سماجی جمہوریت پسندان' (Socialdemokraterna) بھی کہا جاتا ہے۔ سنہ 2012ء سے اس کے قائد اسٹیفن لوون ہیں؛ جو سنہ 2014ء سے سویڈن کے وزیر اعظم ہیں۔
Sveriges socialdemokratiska arbetareparti | |
---|---|
مخفف | س، س ا پ |
رہنما | اسٹیفن لوون |
سیکرٹری جنرل | لینا روڈسٹروم باسٹڈ |
قائد پارلیمان | آنڈرس یگیمان |
تاسیس | 23 اپریل 1889 |
صدر دفتر | سویاوگن 68، اسٹاک ہوم |
طلبا تنظیم | سویڈن کے سماجی جمہوریت پسند طلبہ |
یوتھ ونگ | سویڈش سوشل ڈیموکریٹ یوتھ لیگ |
گروہِ نسواں | سویڈن کی سماجی جمہوریت پسند خواتین |
مذہبی گروہ | سویڈن کے مذہبی جمہوریت پسند |
رکنیت (2017) | 89,010 |
نظریات | سماجی جمہوریت |
سیاسی حیثیت | وسط دائیں |
بین الاقوامی اشتراک | پروگریسو الائنس |
یورپی اشتراک | یورپی سوشلسٹ پارٹی |
یورپی پارلیمان گروہ | پروگریسو الائنس آف سوشلسٹس اینڈ ڈیموکریٹس |
نورڈک الحاق | سمک |
رکسداگ | 100 / 349 |
یورپی پارلیمان | 5 / 20 |
کاؤنٹی کونسلیں | 572 / 1,597 |
بلدیاتی کونسلیں | 4,364 / 12,780 |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پیٹر لیمب، جیمز سی۔ ڈوکھرٹی (2006)، Historical Dictionary of Socialism (دوسری ایڈیشن)، اسکیئر کراؤ پریس