سویڈن ڈیموکریٹس
سویڈن ڈیموکریٹس یا سویڈنی جمہوریت پسندان (سویڈنی: Sverigedemokraterna، س ڈ) سویڈن کی ایک دائیں بازو سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا قیام سنہ 1988ء میں ہوا تھا۔ جماعت خود کو قوم پرست بنیاد کے ساتھ سماجی قدامت پسند بتاتی ہے۔ جماعت کو دیگر لوگ انتہائی دائیں بازو، دائیں بازو عوامیت پسند، قومی قدامت پسند، ترک وطن کے مخالف سمجھتے ہیں۔ سنہ 2005ء سے اس کے قائد یمی اوکیسون ہیں۔
Sverigedemokraterna | |
---|---|
مخفف | س ڈ |
چیئرمین | یمی اوکیسون |
سیکریٹری | ریکرڈ یومسوف |
قائد پارلیمان | متیاس کارلسون |
تاسیس | 6 فروری 1988ء |
صدر دفتر | اسٹاک ہوم |
اخبار | SD-Kuriren |
یوتھ ونگ |
|
رکنیت | 28,340 (2017) |
نظریات | |
سیاسی حیثیت | دائیں بازو سے انتہائی دائیں بازو |
یورپی اشتراک | الائنس فار ڈائریکٹ ڈیموکریسی ان یورپ |
یورپی پارلیمان گروہ | یورپن کنزرویٹوز اینڈ ریفارمسٹز |
رکسداگ | 62 / 349 |
یورپی پارلیمان | 2 / 20 |
کاؤنٹی کونسلیں | 161 / 1,597 |
بلدیاتی کونسلیں | 1,324 / 12,780 |
ویب سائٹ | |
https://sd.se،%20https://sd.se/english |