سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار

سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں کسی خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔

ایوارڈ جیتنے والی اداکارائیں:

سال اداکارہ فلم
2013 پرینیتی چوپڑا عشق زادے
2012 پرینیتی چوپڑا لیڈیز ورسز وکی بھال
2011 سوناکشی سنہا دبنگ
2010 موگدھا گوڈسی جیل
2009 آسین گجنی
2008 سونم کپور ساوریا
2007 کنگنا راناوت گینگسٹر
2006 ودیا بالن پرینیتا
2005 پریانکا چوپڑا مجھ سے شادی کرو گی
2004 امریتا راؤ عشق وشق
2003 انترا مالی روڈ اور کمپنی

حوالہ جات ترمیم

  • "Winners of Max Stardust Awards 2008"۔ indiaFM۔ January 26, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2008 

مزید ترمیم