بورے والا سٹلائٹ ٹاؤن

(سٹلائٹ ٹاؤن سے رجوع مکرر)

بورے والا سٹلائٹ ٹاؤن (Burewala Housing Scheme) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور بورے والا کا حصہ ہے۔[1]

شہر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان ترمیم

مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین ترمیم

حوالہ جات ترمیم