سٹیفنی تھیوڈور (پیدائش :30 ستمبر 1970ء فرانس) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] اس نے 1991ء اور 2002ء کے درمیان وکٹورین ریاست کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [2] تھیوڈور نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ٹیسٹ اور ایک ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا۔ [1]

سٹیفنی تھیوڈور
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیفنی رینا تھیوڈور
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 128)28 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد ایک روزہ (کیپ 78)14 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1991/92 – 2001/02وکٹوریہ اسپرٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ویمنز نیشنل کرکٹ لیگ
میچ 1 1 53
رنز بنائے 5 634
بیٹنگ اوسط 5.00 16.25
سنچریاں/ففٹیاں -/- 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 5 50
گیندیں کرائیں 156 0 822
وکٹیں 1 0 16
بولنگ اوسط 156.00 31.37
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/47 7/14
کیچ/سٹمپ 1/- 1/– 30/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جون 2014

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Stephanie Theodore – Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  2. "Teams Stephanie Theodore played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014