سٹینٹن ایلیٹ پیرس(پیدائش: 22 اگست 1930ء) | (انتقال: 5 جنوری 2009ء) ایک ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے ۔ پیرس نے 1974ء اور 1983ء کے درمیان 5 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میں امپائرنگ کی۔ [2] ان کا فرسٹ کلاس کیریئر 1990ء تک جاری رہا۔ وہ بارباڈوس کرکٹ ایسوسی ایشن کے اعزازی تاحیات رکن تھے۔ انھیں 2008ء کے یوم آزادی کے اعزاز کی فہرست میں بارباڈوس سروس سٹار سے نوازا گیا۔

سٹینٹن پیرس
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 22 اگست 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 جنوری 2009ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 5 جنوری 2009ء کو بارباڈوس میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://web.archive.org/web/20110526022940/http://www.nationnews.com/story/337415517628552.php — سے آرکائیو اصل
  2. "Stanton Parris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  3. Former Test umpire passes away in Barbados