سراسنگھے پاتھیراناج سچترا چتورنگا (پیدائش: 13 اپریل 1987ء) ایک سری لنکن کرکٹر ہے جو تامل یونین کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ سچیتھرا نے تامل یونین کلب، سری لنکن اے ٹیم اور سری لنکن بورڈ الیون کے لیے آٹھ سنچریاں اور تقریباً 100 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ [1] [2] سچترا نے نالندہ کالج کولمبو سے تعلیم حاصل کی اور 2003ء سے 2004ء تک نالندہ کالج فرسٹ الیون ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلی۔ مارچ 2018ء میں اسے 2017-18 کے سپر فور صوبائی ٹورنامنٹ کے لیے ڈمبولا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اگلے مہینے اسے 2018ء کے سپر پراونشل ون ڈے ٹورنامنٹ کے لیے دمبولا کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ اگست 2018ء میں اسے 2018 ایس ایل سی ٹی20 لیگ میں کولمبو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔

سچترا سراسنگھے
ذاتی معلومات
مکمل نامسراسنگھے پاتھیراناج سچترا چتورنگا
پیدائش (1987-04-13) 13 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
چیلاو میرینز کرکٹ کلب
تامل یونین کرکٹ اینڈ ایتھلیٹک کلب
کولٹس کرکٹ کلب
پہلا فرسٹ کلاس8 دسمبر 2006 کولٹس کرکٹ کلب  بمقابلہ  سیباسٹیانائٹس کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب
پہلا لسٹ اے3 دسمبر 2006 کولٹس کرکٹ کلب  بمقابلہ  بدوریلیا سپورٹس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 55 53 9
رنز بنائے 3115 1253 134
بیٹنگ اوسط 45.80 31.32 16.75
سنچریاں/ففٹیاں 8/14 1/8 0/0
ٹاپ اسکور 154 104 37
گیندیں کرائیں 5323 1803 180
وکٹیں 99 42 15
بولنگ اوسط 29.13 27.85 13.66
اننگز میں 5 وکٹ 2 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/75 5/28 5/22
کیچ/سٹمپ 31/0 18/0 4/0
ماخذ: CricInfo، 9 جولائی 2012

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Sachithra Serasinghe"۔ CricInfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2012 
  2. "Sri Lanka's best first-class players who failed to win the Cap"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020