سکی سگھرال (انگریزی: Sikki Saghral) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل چوآسیدن شاہ کا حصہ ہے۔یونین کونسل آڑہ کا حصہ ہے۔[1] اسی گاؤں کے نام پر سکی جھیل ہے جو بشارت گاؤں سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جھیل پر ایک چھوٹی آبشار بھی ہے۔ سکی جھیل کا نیلا رنگ اس کو مزید منفرد بنا دیتا ہے۔


سکی سگھرال
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلچوآسیدن شاہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم