سگسی (منگولی: Сагсай) مشرقی منگولیا کے صوبے بیان-اولگی کا ایک ضلع ہے۔ شہر میں زیادہ تر قازق آبادی ہے، یہ علاقہ عقاب سے شکار کرنے والوں کا گھر ہے، جو سنہری عقاب سے خرگوش اور لومڑی کا شکار کرتے ہیں۔[3][4][5][6] ہر سال سگسی میں، الطائی قازق عقابوں کا سالانہ میلہ ستمبر کے آخری ہفتے میں لگتا ہے، یہ یہاں کی ثقافت کا حصہ ہے۔[7]

سگسی
انتظامی تقسیم
ملک منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بیان-اولگی صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 48°54′42″N 89°38′59″E / 48.911666666667°N 89.649722222222°E / 48.911666666667; 89.649722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 3139.99 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
83160  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1514975،  6619144  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ سگسی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2.     "صفحہ سگسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. Eurasianet | Eagle Festival Highlights Kazakh Culture in Mongolia
  4. "IJIH"۔ 2017-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-13
  5. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2015-10-17 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-13
  6. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2013-12-03 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-13
  7. http://discover-bayanolgii.com/altai-kazakh-eagle-festival/

48°54′42″N 89°38′59″E / 48.91167°N 89.64972°E / 48.91167; 89.64972

(مراجع)