سیاست کراچی
کراچی سیاست ہر حکومتی سطح پر ہوتا ہے صوبائی سطح پر بھی اور وفاق کے سطح پر بھی سیاست اثر انداز ہوتا ہے۔ کراچی کا ایک شہری حکومت بھی ہوتا ہے اس وقت شہری حکومت کی سربراہی لالا فضل الرحمان کر رہے ہیں۔ کراچی کی سیاست زیادہ تر لسانی اور نسلی بنیادوں پر چلتا ہے۔ کراچی چونکہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا دار الحکومت بھی ہے اور ملک کی اقتصاد کا مرکز بھی ہے اس لیے کراچی سیاست کا باقی ملک پر بھی اثر پڑتا ہے۔
سیاست
ترمیمصوبائی اور وفاقی سیاست
ترمیمکراچی کی سیاست کا اثر پورے سندھ کی سیاست پر ہوتا ہے،سندھ کی صوبائی اسمبلی میں تقریباََ اسمبلی کے آدھے سے زیادہ نشستیں کراچی سے ہیں۔ اسی طرح قومی اسمبلی پاکستان میں بھی 25 سے زیادہ نشستیں کراچی سے ہیں جو ایک بہت بڑی تعداد ہے۔
لسانی اور مذہبی سیاست
ترمیمکراچی میں لسانی اور مذہبی سیاست کا بھی ایک تاریخ ہے۔1980ء تک جماعت اسلامی کراچی کی سب سے بڑا جماعت ہوا کرتا تھا،1980 کے بعد مہاجر قومی موومنٹ وجود میں آیا جس کا دعوٰی مہاجر قوم قوم کی ترجمانی کرنا تھا،اس کے بعد دیگر جماعتیں بھی لسانی بنیادوں پر کام کرتی رہی جن میں پیپلز پارٹی،عوامی نیشنل پارٹی،وغیرہ سرفہرست ہیں۔