سیاسی معیشت
سیاسی معیشت ایک اصطلاح ہے جو تصنع اور تجارت کے پڑھنے، ان کے قانون سے رشتوں کو سمجمھنے، کسٹم، حکومت اور معیشت، قومی آمدنی اور دولت کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ سیاسی معیشت اخلاقی فلسفہ کی اُپج ہے۔ اس کی ترقی 18 ویں صدی میں مملکتوں کی معیشتوں کے مطالعے کے لیے یا حکومت سازیوں میں ہوتی ہے، اس لیے اصطلاح سیاسی معیشت کے طور پر موسوم ہے۔
مثال
ترمیمبھارت کی ریاست گجرات کے لوگوں نے مشرقی افریقہ کی سیاسی معیشت میں اہم تعاون دیا ہے۔ افرادی قوت سے قطع نظر ان لوگوں کئی مالی اداروں اور کاروباروں کو سنبھالا جس سے وہ وہاں سیاسی طور بااثر ہو گئے اور پالیسی سازی کا بھی حصہ بن گئے۔ گجرات کے سیاسی وفود کینیا اور یوگنڈا کے دورے کیے جہاں کی حکومتوں سے ان کے خاص روابط قائم ہوئے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Narendra Modi | Urdu Version"۔ 23 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2017