سیاکا سٹیونز
سیاکا سٹیونز (انگریزی: Siaka Stevens) سیرالیون کے 1967ء سے 1985ء تک رہنما تھے جس میں وہ 1967ء سے 1971ء تک بطور وزیر اعظم اور 1971ء سے 1985ء تک بطور صدر خدمات انجام دیتے رہے۔
سیاکا سٹیونز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Siaka Stevens) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن پارلیمان سیرالیون | |||||||
برسر عہدہ مئی 1957 – 1958 |
|||||||
رکن پارلیمان سیرالیون | |||||||
برسر عہدہ 1958 – 1962 |
|||||||
صدر سیرالیون (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 اپریل 1971 – 28 نومبر 1985 |
|||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1980 – 24 جون 1981 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اگست 1905ء [1] | ||||||
وفات | 29 مئی 1988ء (83 سال)[1] فری ٹاؤن |
||||||
شہریت | سیرالیون | ||||||
جماعت | آل پیپلز کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000012019 — بنام: Siaka Stevens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017