سیتا رام کوہلی

سکھ مؤرخ اور معلم
(سیتام رام کوہلی سے رجوع مکرر)

سیتا رام کوہلی (پیدائش: 28 فروری 1889ء– وفات: جولائی 1962ء) پنجابی مؤرخ تھے جنھوں نے سکھ سلطنت کی ابتدائی تاریخ کو دستاویزات کی مدد سے تحریر کیا۔ اُن کی وجہ شہرت خالصہ دربار ریکارڈ اور مہاراجہ رنجیت سنگھ ہیں۔

سیتا رام کوہلی
معلومات شخصیت
پیدائش 28 فروری 1889ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جون1962ء (72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روہتک   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ظفرنامہ رنجیت سنگھ ،  خالصہ دربار ریکارڈ ،  مہاراجہ رنجیت سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش اور ابتدائی حالات ترمیم

سیتا رام کی پیدائش 28 فروری 1889ء کو بھیرہ (موجودہ ضلع سرگودھا) میں ہوئی۔

وفات ترمیم

سیتا رام نے جولائی 1962ء میں مرض دمہ کے باعث روہتک میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم