سید آزاد شاہ بخاری
سید آزاد شاہ بخاریسرائیکی کے معروف نعت خوان اور شاعر ہیں۔
سید آزاد شاہ بخاری | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | آزاد شاہ بخاری | |
قلمی نام | سید آزاد شاہ بخاری | |
ولادت | 1941ء سرکی | |
ابتدا | سلطان پور، پاکستان | |
وفات | 2015ء مظفر گڑھ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | آزاد شاہ دے ڈوہڑے، | |
تصنیف آخر | بجھدا ڈیوا | |
معروف تصانیف | * آزاد شاہ دے ڈوہڑے، کفن دی چھاں، سانجھے درد، عشق دی مئے، بجھدا ڈیوا | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمان کا قلمی نام آزاد شاہ بخاری اور مکمل نام سیّد غلام اکبر شاہ بخاری تھا۔
والد
ترمیمان کے والد کا نام سیّد لعل شاہ بخاری تھا
پیدائش
ترمیمسید آزاد شاہ بخاری کی ولادت 1941ء سرکی تحصیل علی پورسلطان پور(پنجاب)، پاکستان میں ہوئی ۔
تصنیفات
ترمیمسید آزاد شاہ بخاری کی یہ تصنیفات ہیں ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام علما کرام اپنی تقاریر میں جبکہ نعت خواں اور قوال حضرات بڑے ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں۔
- آزاد شاہ دے ڈوہڑے
- کفن دی چہاں
- سانجھے درد
- عشق دی مئے، بجھدا ڈیوا
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء،علی یاسر،مُرتّب ،اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان ،2010ء، ص 9