سید ابراہیم شیرازی
سید ابراہیم شیرازی | |
مذہب | اسلام |
---|---|
پیدائش | 20رجب 256ھ مطابق 23جون 870ء |
وصال | 21جمادی اول338ھ مطابق 8مارچ950ء |
والد ماجد | سید ابو طاہر[1]، [2] |
تعارف
ترمیمسید ابراہیم شیرازی کا شجرہ نسب یہ ہے۔ سید ابراہیم شیرازی بن سید ابو طاہر بن سید حسین احمد بن سید علی عارضی شاہ بن محمد بن جعفر الصادق.۔ سید ابراہیم شیرازی، سید ابو طاہر کے بیٹے تھے۔ سید ابراہیم شیرازی سادات میں سے سب سے پہلے عرب سے نکل کر ایران کے بہت بڑے شہر شیراز میں آباد ہوئے۔ انہی کی اولاد سید شیرازی کہلاتی ہے۔[3] آپ کے فرزند سید عارف شیرازی مشہور بزرگ گذرے ان کی کثیر نسل ایران میں پھیلی اور ان کی چودھویں پشت کے بعد سید امجد علی مشہور ہوئے۔ سید امجد علی کا شجرہ نسب یہ ہے۔ سید امجد علی بن سید امام الدین بن سید علی بن سید جلال بن سید منصور علی بن سید نظام الدین بن سید حبیب الله بن سید خلیل بن سید شمس الدین بن سید عبدالله بن سید نور الله بن سید کمال دین بن سید اسدالله بن سید خشر بن سید عارف شیرازی بن سید ابراہیم شیرازی بن سید ابو طاہر بن سید حسین بن سید علی عارضی شاہ بن محمد بن جعفر الصادق.
- سید امجد علی کے ہاں دو صاحبزادے ہوئے جن کے نام یہ ہیں:
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ سادات شیرازی جعفری صفحہ.27 (مصنف سید زوار حسین جعفری گردیزی) ادارہ سیرت الانساب سادات
- ↑ مختصر تاریخ اسلامیہ ہند صفحہ 21 مصنف شیخ احمد بن محمد طبع 1935ء
- ↑ نوائے نوائے حق اردو حوالہ مرات الاولیاء صفحہ 55 مصنف سید محمد بن سید حسین اودھ طبع 1078ء
- ↑ تاریخ سادات شیرازی جعفری صفحہ۔27 (مصنف سید زوار حسین جعفری گردیزی) ادارہ سیرت الانساب سادات