محمد ابن جعفر الصادق

محمد ابن جعفر الصادق
معلومات شخصیت
وفات سنہ 818  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بسطام  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جعفر الصادق  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

تعارفترميم

محمد ابن جعفر صادق مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام محمد دیباج، لقب محمد دیباج ماموں، کنیت علی عارضی تھی۔ دیباج خوبصورت ریشم کو کہتے ہیں۔ ماموں ہر دل عزیز کو کہتے ہیں۔ آپ اپنے خاندان میں نہایت خوبصورت نورانی چہرہ والے تھے۔ بہت بڑے بہادر اور سخی تھے۔ دو دنبے روزانہ لنگر عام کے لیے ذبح کرتے تھے۔ مسافر، مسکین، یتیم کو کھانا خود ساتھ کھلاتے تھے۔ لقب ماموں بعض شیرازی سید آپ کو محمد مومن لکھتے ہیں جو غلط ہے۔ لفظ ماموں بمعنی ہر دل عزیز درست ہے۔ آپ کے تین صاحبزادے تھے۔ جن کے نام حسب ذیل ہیں۔[1] 1۔ سید حسن[1] 2۔ سید علی عارضی شاہ 3۔ سید قاسم[1]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ تاریخ سادات شیرازی جعفری صفحہ۔26 (مصنف سید زوار حسین جعفری گردیزی) ادارہ سیرت الانساب سادات