مولانا سید حسن رضا نقوی آپ مکتب امام جعفر صادق کے طالب علم ہیں آپ کی ولادت ایک مزہبی گھرانے میں ہوئی آپ استاد العلماء علامہ سید محمد یار نجفی رحمة اللہ علیہ کے پوتے اور محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کے بھتیجے ہیں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے بھانجے ہیں آپ کے والد بزرگوار حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید باقر حسین نقوی ہیں آپ کا شجر نسب


سید حسن رضا نقوی البخاری  (قمی) و نقوی خانواده

حضرت امام علی نقی اله‍ادی علیه السلام

حضرت سید جعفر ثانی (رح)

سید علی اصغر (رح)

سید عبدالله (رح)

سید احمد (رح)

سید محمود (رح)

سید محمد (رح)

سید جعفر (رح)

ابی الموید سید علی بخاری (رح)

سید جلال الدین شیر شاه سید حیدر سرخ پوش بخاری (رح)

سید احمد کبیر (رح)

سید حسین المعروف سید جلال بخاری جهانیاں جہانگشت(رح)

سیدابی حامدمحمودناصرالدین(رح)

سیدفضل الدین(رح)

سیدعبدالجلیل(رح)

سیدعبداللہ(رح)

سیدعبدالجلیل(رح)

سیدفیض(رح)

سیدحاجی برخوردار(رح)

سیدعبداللہ(رح)

سیدحاجی برخوردار(رح)

سیدجعفرشاہ(رح)

سیدزین العابدین شاہ(رح)

سیدلنگرشاہ(رح)

سیدقنبرشاہ(رح)

سیددولت شاہ(رح)

سیدلنگرشاہ (رح)

سیدقلندرشاہ(رح)

سیدقطب شاہ(رح)

سیدکرم شاہ(رح)

سیدحسن شاہ (رح)

سیدفتح شاہ(رح)

سیداللہ وسایاشاہ(رح)

سیدفتح شاہ (رح)

سیداللہ وسایاشاہ(رح)

سید غلام سرور نقوی (رح)

مولانا السید باقر  حسین نقوی البخاری حفظہ اللہ

ابن  سید حسن رضا نقوی

مولانا سید حسن رضا نقوی
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
ذاتی
پیدائش1989
مذہباہل تشیع، اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - علی پور، پاکستان
پیشرومتعلم حوزہ علمیہ قم
منصبعالم دین

تعارف ترمیم

مولانا سید حسن رضا نقوی ( ایم اے اسلامیات) شیعہ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں آپ نے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی آپ کے والد حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی ہیں آپ نے گورنمنٹ ھائی اسکول علی پور میں میٹرک پاس کرنے کے بعد مادر علمی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں دین مبین اسلام کے مقدس معارف سیکھنے کے لیے25 دسمبر 2007 میں داخلہ لیا اور ابتدا سے فقہ و اصول تک پڑھا 25 دسمبر 2011 میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ چلے گئے اور ابھی تک تحصیل علم میں مشغول ہیں آپ بہت اچھے خطیب اور مبلغ ہیں ہر سال محرم الحرام کے سلسلے میں پاکستان جاتے ہیں اور مختلف مقامات پر مختلف موضوعات پر مجالس عزاءسے خطاب کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پانچ کتابوں کے کے مصنف بھی ہیں

اساتید ترمیم

  • حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
  • حضرت آیت اللہ محسن حسن زادہ لیلی کوہی
  • حضرت آیت اللہ حرم پناہی
  • حضرت آیت اللہ صادق قبادی حضرت آیت اللہ مرزا جعفر تبریزی
  • حضرت آیت اللہ استاد منصوری
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شہیدؒ
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
  • حجت الاسلام والمسلمین سید انوار حسین شمسی
  • حجت الاسلام والمسلمین علامہ تطہیر حسین زیدی
  • حجت الاسلام والمسلمین استاد ابو الحسن شگری

مقالات ترمیم

آپ نے جو علمی مقالہ لکھے وہ درج زیل ہیں علت تغیر دار الخلافہ از مدینہ بہ کوفہ معصومین کی ولادت ہوتی ہے نا کہ ظہور و نزول زندگانی حضرت خدیجہ، زندگانی جناب علی اکبرؑ زندگانی جناب قاسم ابن امام حسن مجتبی علت بی دفاع ماندن مکتب وحی اور اس کی اقسام حضرت زہراء کا دفاعی راہ حل ماہ مبارک رمضان کی فضیلت، قرآن میں تکرار کے علل و اسباب

  • حالات زندگی استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یار نجفی حالات زندگی شھید محقق کرکی حالات زندگی شھید حسن ترابی حالات زندگی علامہ حسین بخش جاڑا حالات زندگی مولانا سید باقر حسین نقوی حفظہ اللہ
  • حالات زندگی زین الاتقیا علامہ سید گلاب علی نقوی
  • حالات زندگی شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی

تالیفات ترمیم

  • تربیت قوم میں محسن ملت کا کرداو
  • امام رضا ؑ کی سیاسی زندگی
  • قرآن فہمی ( قرآن موضوع پر نایاب کتاب جس میں قرآنی معلومات کے ساتھ ساتھ قرآن فہمی کے عنوان سے قرآن مجید کی سوٙر قُل کا ترجمہ تفسیری)

شاگردان ترمیم

  • مولانا آصف حسین متعلم حوزہ علمیہ قم
  • مولانا یعقوب رضا حیدری
  • مولانا سید علی زر رضوی
  • مولانا خلیل احمد متعلم حوزہ علمیہ قم

بیرونی روابط ترمیم

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abna.ir (Error: unknown archive URL)

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jmuntazar.org (Error: unknown archive URL)

https://www.jamiadarulhuda.com