حسن عسکری نقوی ایک نامور شیعہ عالم اور سخنور خطیب ہیں اور فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔۔ آپ پاکستان کے شہر ساھیوال میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد علامہ سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم