سید حسین قمی ایران کے شہر قم کے رہنے والے تھے۔ آپ سید پورہ سوپور میں دفن ہے۔ سید پورہ کے ریشی آپ کے قبر کے مجاور ہیں۔[1] [2]
آپ کے مرقد پر ایک روضہ تعمیر مولوی جواد انصاری اور آغا سید حسین نے تعمیر کروایا۔ آپ کو سلطان بڈشاہ نے زینہ گیر کی جاگیر عطا کی۔ آپ ایک اعلی پایہ کے ولی، استاد، مبلغ اور مفکر تھے۔ آپ کشمیر میں اسلام پھیلانے کی غرض سے آئے تھے اور دوران سفر کئی کرامتیں دکھائی۔ [3] [4]

آغا میر سید حسین قمی
معلومات شخصیت
پیدائش 1525ء, (946ھ)
قم, ایران
وفات 1549ء (970ھ)
سید پورہ, سوپور, کشمیر, بھارت
مذہب اسلام
ویب سائٹ
ویب سائٹ raheislam.org
فائل:Syedqomi.jpg
آستان عالیہ آغا سید حسین قمی سید پورہ زینہ گیر

حوالات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ شیعیان کشمیر
  2. https://www.raheislam.org[مردہ ربط]
  3. تاریخ شیعیان کشمیر
  4. تاریخ کشمیر مطبوعہ راہ اسلام وہاب پورہ