ؓملک خاندان نے ہندوستان میں 1414 سے 1451 تک دہلی سلطنت پر حکومت کی ـ یہ تغلق خاندان کو ہٹانے میں کامیابی کے بعد ہی آئے تھےـ۔ دہلی سلطنت کی مرکزی اتھارٹی امیر تیمور کے مسلسل حملے اور 1398 میں دلی کی مکمل تباہی کے بعد کمزور ہو گیا تھا۔ افراتفری کی ایک مدت کے بعد، جب کوئی مرکزی اتھارٹی کی بالا دستی کی ضرورت تھی تو، دہلی میں ملک خاندان نے طاقت حاصل کی۔ ان کی حکومت کی مدت 37 سال تھی۔

ملک خاندان
1414–1451
محمد شاہ کا مزار ، دہلی
محمد شاہ کا مزار ، دہلی
دار الحکومتدہلی
عمومی زبانیںفارسی (دفتری, عدالت)
مذہب
اسلام
حکومتسلطنت
سلطان 
• 1414 - 1421
خضر خان
• 1445 - 1451
عالم شاہ
مقننہسلطان
تاریخ 
• 
1414
• 
1451
ماقبل
مابعد
تغلق
لودھی سلطنت

[ملک خضر خان]]، تیمور کی طرف سے ملتان (پنجاب) کے گورنر مقرر ہوئےـ خضر خان دہلی کی جانب 28 مئی، 1414 کو روانہ ہوا اور دولت خان لودھی کو ہٹا کر ملک خاندان کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس نے بادشاہت کا اعلان نہیں کیا بلکہ اپنے آپ کو تیموری سلطنت کا جاگیردار ظاہر کیا، ابتدائی طور پر تیمور کے اور اس کی موت کے بعد ان کے جانشین شاہ رخ، تیمور کے پوتے کے .

اس خاندان کے آخری حکمران، ملک علاؤ الدین ابن محمد شاہ نے رضاکارانہ طور پر بہلول خان لودھی کے حق میں 19 اپریل، 1451 کو دہلی سلطنت کے تخت کو چھوڑ دیا اور اس طرح بہلول خان لودھی نے لودھی خاندان کی بنیاد رکھی۔

سلاطین ملک خاندان

ترمیم
لقب نام دور حکومت

مسناد عالی، رعایۃ اعلی

خضر خان ابن ملک سلیمان
1414 - 1421

سلطان‎

مبارک شاہ ابن خضر خان
1421 - 1434

سلطان‎

محمد شاہ ابن فرید خان
1434 - 1445

عالم شاہ

علاوء الدین ابن محمد شاہ
1445 - 1451
لودھی خاندان نے ملک خاندان کو ہٹا دیاـ