سید خورشید احمد گیلانی

سید خورشید احمد گیلانی پاکستان کے مشہور کالم نگار، ادیب ہیں۔

سید خورشید احمد گیلانی
ادیب
پیدائشی نامسید خورشید احمد گیلانی
قلمی نامسید خورشید احمد گیلانی
ولادت1956ء راجن پور
ابتداپنجاب، پاکستان
وفات5 جون2001ء لاہور (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولفکر امروز،
تصنیف آخرروح انقلاب
معروف تصانیف* فکر امروز،الہدٰی، قلم برداشتہ، روح تصوف، نوابزادہ صاحب کا نفسیاتی مسئلہ ، وحدت ملی، عصریات، روح انقلاب
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

سید خورشید احمد گیلانی کے والد کا نام سیّد احمد شاہ ہے۔

پیدائش

ترمیم

خورشید گیلانی 1956ء راجن پور (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

اساتذہ

ترمیم

۔شیخ التصوف حضرت شیخ مفتی محمد مختار احمد درانی محدث خان پوری

مادر علمی

ترمیم

مرکز علم و عرفاں جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خان پور

وفات

ترمیم

5 جون 2001ء لاہور (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

تصانیف

ترمیم
  • فکر امروز
  • الہدٰی
  • قلم برداشتہ
  • روح تصوف[1]
  • نوابزادہ صاحب کا نفسیاتی مسئلہ - اسلوب سیاست
  • وحدت ملی
  • عصریات
  • روح انقلاب[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://quranwahadith.com/product/rooh-e-tasawwuf/
  2. وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، اردو سائنس بورڈ لاہور 2006ء، ص 294