سید سعید شاہ جیلانی البغدادی
سید سعید شاہ جیلانی بن عبد السلام بن علی النقيب بن سلمان بن مصطفى القادري بن زين الدين الثانی بن محمد درويش بن حسام الدين النقيب بن نور الدين بن ولي الدين بن زين الدين بن شرف الدين بن شمس الدين محمد بن نور الدين علي بن عز الدين حسين بن شمس الدين محمد الأكحل بن حسام الدين شرشيق بن جمال الدين محمد الهتاک بن عبد العزيز بن الشيخ عبد القادر الجيلاني بن موسى الثالث بن عبد الله الجيلي بن يحيى الزاهد بن محمد المدني بن داود أمير مكة بن موسى الثاني بن عبد الله الصالح بن موسى الجون بن عبد الله المحض بن الحسن المثنى بن الحسن المجتبى بن علي بن أبي طالب۔
Syed Saeed Shah Jilani Albaghdadi | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بغداد |
مقام وفات | چنیوٹ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | جماعت و اہل سنت |
فقہی مسلک | حنفی |
اولاد | سید فضل شاہ الجیلانی |
والد | سید عبدالسلام الگیلانی |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیمآپ کی تعلیم و تربیت اپنے والد گرامی سے تکمیلِ علم فرما کر دیگر علمائے عصر سے بھی بھرپور استفادہ فرمایا۔
ازواج و اولاد
ترمیمسید سعید شاہ جیلانی کی دو شادیاں ہوئی۔ آپ کی پہلی شادی ام فضل مصر کے سادات گھرانے بمقام بغداد میں ہوئی۔ ام فضل کے بطن سے سید فضل شاہ جیلانی پیدا ہوئے، بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی ام فضل کا انتقال ہو گیا۔ سید سعید شاہ جیلانی کی دوسری شادی ہند میں بی بی مبارک جان سے ہوئی، بی بی مبارک جان کا تعلق ہری پور کے گائوں بدیجا سے تھا۔ بی بی مبارک جان کے بطن سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
- سید فضل شاہ الجیلانی (متوفی 1382ھ)
وفات
ترمیمسید سعید شاہ جیلانی کی وفات 10 ذلحج 1358ھ بمطابق 20 جنوری 1940ء ہے۔ انکا مزار مبارک حافظ دیوان قبرستان چنیوٹ پاکستان میں ہے۔