سید شریف رضی
حياته
ابو الحسن محمد بن الحسین بن موسی، معروف بہ سید رضی و یا شریف رضی پانچویں صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی اور اپنے بھائی سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔
اہل تشیع کے بہت بڑے عالم دین ہیں ـ آپ کی تالیف کردہ مشہور کتاب نہج البلاغہ ہے ـ
سید شریف رضی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 970ء [1] بغداد |
وفات | 27 جون 1015ء (44–45 سال) بغداد |
مدفن | کاظمیہ |
شہریت | دولت عباسیہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاذ | شیخ صدوق |
پیشہ | مصنف ، شاعر [2][3]، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | نھج البلاغۃ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118896547 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=174 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2007376733 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2022